وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ
کل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں روزانہ کی بنیاد پر تبدیل ہونگی- وفاقی حکومت کا فیصلہ
پاکستان پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن نے روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا، فیصلہ واپس نہ لینے کی صورت میں آئندہ ہفتے ہڑتال کرنے کا اعلان
