شیخ محمد ادریس شہید ہوگئے

Spread the love


نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے معروف عالم دین شیخ محمد ادریس شہید ہوگئے

چارسدہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے معروف عالم دین شیخ محمد ادریس شہید ہوگئے، جبکہ ان کے دو پولیس محافظ شدید زخمی ہوگئے۔


زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔