📢 اقراء کالج ثمر باغ (بوائز اینڈ گرلز) میں شاندار تعلیمی اسکالرشپ کا اعلان!
🎓2025-26 داخلوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے!
اقراء کالج میں ذہین، محنتی اور باصلاحیت طلبہ و طالبات کے لیے ٹیلنٹ اسکالرشپ ٹیسٹ کا انعقاد ، جس میں کامیاب امیدواروں کو 100% مفت تعلیم اور جدید سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

✍️ اسکالرشپ ٹیسٹ میں مضامین کی تقسیم:
🔬 Biology – 20 نمبر
⚗️ Chemistry – 20 نمبر
📐 Physics – 20 نمبر
📚 English – 15 نمبر
🌍 General Knowledge – 15 نمبر
🧠 General Ability – 10 نمبر
📌 خصوصی نوٹ:
کمپیوٹر سائنس اور پری انجینئرنگ طلبہ کے لیے Biology کی جگہ Mathematics سے 20 MCQs شامل ہوں گے۔
آرٹس گروپ کے طلبہ کے لیے 60 MCQs کا پیپر ہوگا، جو جنرل سائنس اور متعلقہ مضامین پر مبنی ہوگا۔
📅 اسکالرشپ ٹیسٹ کی تاریخ اور آن لائن فارم۔
📍 رجسٹریشن شروع، ابھی سے تیاری کا آغاز کریں!
🎯 کامیاب طلبہ کو حاصل ہوں گی:
✅ 100% اسکالرشپ
✅ جدید تدریسی سہولیات
✅ ٹریننگ کورسز
✅ کیریئر گائیڈنس

📞 مزید معلومات و رابطہ:
📍 Iqra Public School & College, Samar Bagh
📲 0303-8581875
📲 0300-3959172
🌟 اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں – اقرا کالج کے ساتھ ایک روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!
