چند گھنٹے پہلے بابوسرٹاپ میں گلیشئر پر آسمانی بجلی گرنے سے سیلاب آگیا-
سیاحوں کی 10 گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں- 18 افراد جاں بحق-درجنوں زخمی- 15 لاشیں ابھی تک نہیں مل سکیں-

زخمی افراد اپنے اہل خانہ کی تلاش میں سرگرداں—-

حکومت سے اپیل ہے کہ اس مشکل گھڑی میں ان بے یار و مددگار سیاحوں کی ہر ممکن مدد کی جائے- اللہ تعالٰی ہم پر رحم فرمائے