تاریخ کی سب سے بڑی نسل کشی جاری ہے…

Spread the love

تاریخ کی سب سے بڑی نسل کشی جاری ہے…
غـــزہ کے بچے بھــوک ســے مررہے ہیں۔۔۔!
پلــــیز آواز اٹھــــاؤ۔۔۔ خواہ تم اکیلے ہی کیوں نہ ہو!

جب بچے ملبے تلے سسک رہے ہوں،
جب مائیں بھوک سے نڈھال بچوں کو لوری دے رہی ہوں،
جب زندگی کی سانسیں گولیوں اور بموں کے شور میں دب رہی ہوں۔۔۔
تو خاموش رہنا جرم ہے۔

تمہاری آواز کمزور سہی،
اکیلی سہی،
مگر یہ مظلوموں کی امید بن سکتی ہے۔

بولنا عبادت ہے جب ظلم کے خلاف ہو۔
خاموشی بھی جرم بن جاتی ہے جب ظالم کے سامنے اختیار کی جائے۔

آج غزہ کو تمہاری آواز کی ضرورت ہے۔
اٹھو… اور انسانیت کے حق میں بول دو۔

PrayForGaza

FreePalestine

VoiceForGaza