فیمل سٹوڈنٹ نے اسسٹنٹ پروفیسر کے خلاف ہراسمنٹ کی شکایت کی

Spread the love

پشاور اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے ہراسمنٹ کے مرتکب اسسٹنٹ پروفیسر کو 15 منٹ کے اندر اندر ٹرمنیٹ کر دیا۔

ایک فیمل سٹوڈنٹ نے اسسٹنٹ پروفیسر کے خلاف ہراسمنٹ کی شکایت کی تھی۔

یونیورسٹی انکوئری کمیٹی نے فوری طور پر انکوئری مکمل کی۔

سنڈیکیٹ نے اسسٹنٹ پروفیسر کو ٹرمینٹ کرنے کی سفارش کی۔

ہائیر ایجوکیشن میں ہراسمنٹ کے لئے زیرو ٹولرینس ہے۔ فوری ایکشن لینے پر اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ضیاء الحق کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔مینا خان آفریدی صوبائی وزیر تعلیم