انڈیا کی جانب سے اس وقت پاکستان کے اوپر سائبر اٹیک کیا جا رہا ہے

Spread the love

انڈیا کی جانب سے اس وقت پاکستان کے اوپر سائبر اٹیک کیا جا رہا ہے۔
اپ کے موبائل فون کو ہیک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اس وقت انڈیا کی جانب سے ناظرین ہمیں یہ اطلاع موصول ہوئی ہے کہ انڈیا اس وقت پاکستان کے اوپر سائبر اٹیک کر رہا ہے سائبر اٹیک کیسے ہوتا ہے مطلب کہ اپ کو واٹس ایپ پر یا کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی لنک اتا ہے جس کے بارے میں اپ کچھ نہیں جانتے اپ نے اس کو کلک نہیں کرنا کسی بھی طرح کا کوڈ اپ کے پاس اتا ہے یا کوئی بھی چیز سوشل میڈیا پر واٹس ایپ پر اپ کو ریسیو ہوتی ہے تو اپ نے اس کو نہیں کھولنا نہ ہی اس کا کوئی جواب دینا ہے ہمیں یہ بات بتائی گئی ہے کہ ہم اپ تک یہ میسج پہنچائیں کہ انڈیا کی جانب سے اس وقت پاکستان کے اوپر سائبر اٹیک بھی کیا جا رہا ہے خاص طور پر پاکستان ارمی کے نوجوانوں کے جو گھر والے ہیں ان کے لیے یہ میسج ہے کہ اپ لوگوں نے تو خاص طور پر کسی بھی لنک کے اوپر کلک نہیں کرنا کسی بھی ایسی چیز کے اوپر کلک نہیں کرنا جو مشکوک ہو اس ویڈیو کو ضرور اپنے پیاروں کے ساتھ ابھی شیئر کیجیے تاکہ ہم پاکستان کو سائبر اٹیک سے بچائیں