خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Spread the love

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت5.6ریکارڈ کی گئی۔

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

اس کے علاوہ اسلام آباد ، پنجاب ، لاہور میں بھی زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے

رپورٹ کے مطابق لوئر دیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اس کے علاوہ چکدارا ، سوات دیراپر ، چترال ، ہری پور میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.6ریکارڈ کی گئی