ژالہ باری سے سب سے زیاد نقصان گاڑیوں اور عمارتوں کے شیشوں کو پھنچا

Spread the love

فیصل مسجد کی خوبصورت چھت کے شیشے چکناچور ہو گئے-😭ایک ناقابلِ یقین منظر

آج اسلام آباد نے قدرت کی ایک ایسی شدت دیکھی جو شاید برسوں یاد رکھی جائے گی۔

بارش کے ساتھ ہونے والی شدید ژالہ باری نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا۔ایک ایسا منظر جو دل دہلا دینے والا تھا۔

اسلام آباد میں انتہائی شدید ژالہ باری
برف کے گولے خوفناک آواز کے ساتھ برسنے لگے۔ گاڑیوں، عمارتوں کو شیشوں کو شدید نقصان پہنچا، مختلف جگہوں پر دو دو فٹ تک ژالہ باری کے دوران پڑنے والے گولے موجود ہیں۔ ژالہ باری اب بھی شدت سے جاری ہے