میٹرک امتحان: نگران اساتذہ کے فرائض فوری طور پر منسوخ
لوئر دیر: بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملاکنڈ نے میٹرک کے جاری سالانہ امتحان اول میں امتحانی سنٹر نمبر 253 کے نگران اساتذہ کے فرائض فوری طور پر منسوخ
امتحانی ہال میں نیا امتحانی عملہ تعینات کر دیا گیا۔
یہ اقدام امتحانی ہال میں موبائل فون کے استعمال اور نگرانی میں شدید غفلت کی وجہ سے کیاگیا ہے. چئیرمن و کنٹرولر امتحانات محمد نسیم خان
