یورپ میں سوشل میڈیا کے غلط اور غیر ذمہ دارانہ استعمال پے پاکستانی ڈی پورٹ ہونا شروع ھو گئے
زیادہ تر پاکستانیوں نے سوشل میڈیا پے وہی جھوٹا مواد پوسٹ کیا جو وہ عام روٹین میں پاکستان میں بھی کرتے ہیں
مگر یورپ کے قوانین کے مطابق یہ جرم ہے لہٰذا ان کو جیل کے بعد ڈی پورٹ کر دیا گیا
جعفر ایکسپریس ٹرین کے واقعے میں ایک مخصوص سیاسی جماعت کے لوگوں نے جس طرح کا جھوٹ بولا اُس کی بھی یورپ میں اجازت نہیں ہے
پاکستان میں آزادی اظہار رائے کے نام پے کچھ بھی کرنا جائز ہے
