الحمدللہ! جعفر ایکسپریس آپریشن کی کامیابی ہمارے بہادر جوانوں کی جرات، مہارت اور غیر معمولی حکمت عملی کا ثبوت ہے۔
جعفر ایکسپریس دہشتگردی واقعے کو کامیابی، جانفشانی اور کامل ایمان کیساتھ ماہِ رمضان میں دہشتگردوں کوشکست دے کر ناکام بنانے پر پاک فوج کو خراجِ تحسین پیش کرتےہیں، دہشتگردوں کا ایک بہت بڑی واردات کا پلان تھا جو ناکام بنایا گیا
تمام مسافروں کی بحفاظت بازیابی اور 50 دہشتگردوں کا انجام دشمن کے ناپاک عزائم کی ناکامی ہے پاک فوج کے شیروں کو سلام پاکستان ہمیشہ سلامت رہے!
