مفتی منیر شاکر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایل آر ایچ ہسپتال میں وفات پاگئے

مفتی منیر شاکر کی وفات پر انتہائی دکھ وافسوس ہوا شہید مفتی منیر شاکر کے بلند درجات کے لئے دعاگو ہوں، علماء کرام پر حملے انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت ہے
معصوم جانوں کے قاتل انسانیت کے دشمن ہیں متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں