سابق وزیراعظم عمران خان کے لئے بڑا دھچکہ

Spread the love

بیرون ملک سے اوورسیز پاکستانیوں نے رقوم بھیجنے کا سلسلہ مزید تیز کردیا

سابق وزیراعظم عمران خان کے لئے بڑا دھچکہ

32 فیصد اضافے کے ساتھ اوورسیز پاکستانیوں نے فروری 2025ء میں 3.1 ارب ڈالر پاکستان بھیجے

سابق وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیز سے پاکستان رقم نہ بھیجنے کی اپیل کی تھی