غزہ میں رمضان کا بھرپور استقبال، تباہ گھروں کے بیچ کھلے اسمان تلے پہلی افطاری

Spread the love

غزہ والوں نے رمضان کا بھرپور استقبال کیا
گھروں کی ملبے کے بیچ کھلے اسمان تلے پہلی افطاری کے


رفع کی کھنڈر بن جانے والی گلیوں میں وسیع دسترخوان لگایا گیا
ہزاروں شہریوں نے افطار سے پہلے تیاریوں میں حصہ بھی لیا