جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا حامد الحق خود کش حملہ میں شہید ہو گئے
دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ، جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا حامد الحق شہید ہو گئے ، مولانا حامد الحق مولانا سمیع الحق کے فرزند تھے
ذرائع کے مطابق تین افراد شہید ، متعدد افراد زخمی
