بنوں دھماکے میں 5 بچے زخمی حالت میں شہید ہو گئے

Spread the love

بنوں دھماکے میں 5 بچے زخمی حالت میں شہید ہو گئے۔ذرائع

بنوں گل لہولہان

بنوں ضلع میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق، جن میں بہت سے معصوم بچے بھی شامل ہیں

بنوں دھماکوں کے مزید زخمیوں اور شہداء کی تفصیل

دھماکے کے نتیجے میں قریبی عمارتیں گرنے سے خواتین اور بچے جاں بحق

زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ہسپتال منتقل

وزیر اعلی/مذمت
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی مذمت

وزیر اعلی نے پولیس کے اعلی حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی

وزیر اعلی کا دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار

شہداء کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا

وزیر اعلی کا دھماکے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

ضلعی انتظامیہ کو زخمیوں کو بروقت طبی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

رمضان کے مقدس مہینے میں اس طرح کے واقعات انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہیں

علی امین گنڈاپور