پی ٹی ائی کے ساتھ میں جنت جانے کو بھی تیار نہیں ہو یہ بات میرے سے واضح سن لو

یہ گند ہے اس کو میں گند سمجھتا تھا یہ گند تھا یہ گند ہے اور یہ گند رہے گا اس گند کے قریب جو بھی گیا ہے وہ گندا ہوا ہے
وہ جرنیل ہو وہ جج ہو وہ میڈیا والا ہو اپ سب کو بھی میری طرف سے یہ گزارش ہوگی کہ اس گند سے دور رہے گا میں اپ سب کو صاف دیکھنا چاہتا ہوں۔ ا یمل والی خان