خیبر لنڈی کوتل کے مقام پر باراتیوں کی گاڑی الٹ گئی
ضلع خیبر لنڈی کوتل کے علاقہ چاروازے کے قریب باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے خاتون اور بچوں سمیت 8 فراد زخمی ہو گئے
زخمیوں کو طبعی امداد کے لیے لنڈی کوتل ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع