کیا آپ جانتے ہیں کہ اس دھرتی پر واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے

Spread the love

کیا آپ جانتے ہیں..!!
اِس برازیلین عورت کو 2019 میں ایک فٹبال میچ کے دوران ” فیفا فین ایوارڈ ” سے نوازا گیا

کیونکہ وہ سارا میچ اپنے نابینا بیٹے کو لفظ لفظ بیان کرتی دیکھی گئیں۔


اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے


اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے…!!