بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو ان کے مقدمات میں بطور وکیل پیش ہونے سے روک دیا ہے
جیل انتظامیہ کو ملاقات کرانے سے بھی منع کر دیا گیا ہے
شیر افضل مروت بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچے تھے جہاں جیل انتظامیہ نے انہیں بتایا کہ بانی کی ہدایت ہے شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں ہے
اسے جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے
جج شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی ائی کی ہدایات کو عدالتی سماعت کا بھی حصہ بنا دیا
