اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان۔
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان۔
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان۔
مری،گلیات اور گردونواح میں موسم شدید سرد اور ابر آلود رہنے کا امکان۔
بہاولنگر، بہاولپور،ملتان،رحیم یار خان میں دھند چھائے رہنے کا امکان۔
وکاڑہ اور ساہیوال میں دھند چھاۓ رہنے کی توقع ہے۔
سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان۔
سکھر،موہنجوداڑو،شہید بینظیر آباد،لاڑکانہ اور گردونواح میں ہلکی دھند پڑنے کی توقع۔
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
بلوچستان کے شمالی اضلاع میں شدید سرد رہنے کا امکان۔
