بیٹا اپنے والد کو یاد کرتے کرتے اس دنیا فانی سے رخصت ہو گیا

Spread the love

اٹک کے مقام پر گرفتار باپ کی رہائی نا ہو سکی تو بیٹا اپنے والد کو یاد کرتے کرتے اس دنیا فانی سے رخصت ہو گیا

ریسکیو1122 کا ڈرائیور جو کہ پی ٹی آئی کے منسٹر نیک محمد کے ساتھ 26 نومبر کے جلسہ میں ساتھ گیا تھا اور اٹک کے مقام پر گرفتار ہوا

9 سالہ بیٹا اپنے والد کے ساتھ بہت اٹیچ تھا باپ کی رہائی نا ہو سکی تو بیٹا اپنے والد کو یاد کرتے کرتے اس دنیا فانی سے رخصت ہو گیا

لیکن خیبرپختونخوا حکومت کو اس سے کیا (سفیر ) جیسے کتنے ریسکیو کے اہلکار پنجاب کی جیلوں میں بنا کسی قصور کے جل رہے ہیں خدارا یہ بچے اپنے والدین کو اس لئے ڈیوٹی پر نہیں بھیجتے کہ سیاسی لوگ ان کو اپنے جلسے جلوسوں کے لئے استعمال کررہے ہیں

ریسکیو 1122 ایک فلاحی ادارہ ہے یہ عوام کی خدمت کے لئے بنایا گیا ہے کسی سیاسی مقصد کے لئے نہیں

ڈیپارمنٹ کی جانب سے (سفیر) کی تنخواہ بھی روک دی گئی ہے ڈیپارمنٹ کو بھی چاہیئے کہ وہ اپنے اہلکار کے ساتھ شانہ بشانہ ساتھ دے