تمام پریس کلب فی الفور سرکاری ملازمین کو اپنی باڈی/پریس کلب سے خارج کریں

Spread the love

تمام پریس کلب فی الفور سرکاری ملازمین کو اپنی باڈی/پریس کلب سے خارج کریں اور ہمیں اپنی اپڈیٹ لسٹ فراہم کی جاۓ

کسی بھی سرکاری ملازم کا کسی بھی پریس کلب کا ممبر ہونا پریس یونین یا جرنلسٹ باڈی کا ممبر ہونا سرکاری ملازمین کنڈکٹ رول 1987 کے مطابق کی خلاف ورزی ہے


اگر کوئی بھی سرکاری ملازم صحافت کے ساتھ وابستہ پایا گیا تو اس کے خلاف و پریس کلب کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جاۓ گی

ڈائریکٹریٹ جنرل انفارمیشن و پبلك ریلیشن کا صوبہ بھر کے تمام پریس کلبز کو مراسلہ جاری

0
0