ساجد اکرم بھارتی شہر حیدرآباد (تلنگانہ) سے تعلق رکھتا تھا

Spread the love

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل بونڈی پر (فا-ئر-نگ) کرنے والا (ح-ملہ- آور) ساجد اکرم بھارتی شہر حیدرآباد (تلنگانہ) سے تعلق رکھتا تھا۔

رپورٹس کے مطابق ساجد اکرم 1998 میں بھارت سے آسٹریلیا منتقل ہوا اور متعدد بار بھارت کا دورہ بھی کیا۔ امریکی جریدے بلومبرگ کے مطابق (ح-ملہ- آور) اپنے بیٹے نوید اکرم کے ہمراہ بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن بھی گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سڈنی (ح-ملہ- ) دا-عش سے متاثر ہو کر کیا گیا، تاہم بھارتی وزارت خارجہ نے اس معاملے پر کوئی ردِعمل نہیں دیا۔

واضح رہے کہ دو روز قبل بونڈی بیچ پر فائ-رنگ کے واقعے میں 16 افراد ہ-لاک اور 40 زخمی ہوئے تھے، جبکہ پولیس کارروائی میں ایک (ح-ملہ- آور)ہ-لاک اور دوسرا زخمی حالت میں گرف-تار ہوا