اقلیتوں کے تحفظ میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

Spread the love

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سیالکوٹ سیکٹر، شکرگڑھ، نارووال اور کرتارپور کا دورہ، متاثرین کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی۔

فیلڈ مارشل کو ریسکیو و ریلیف آپریشنز پر بریفنگ

جوانوں اور سول انتظامیہ کی کوآرڈی نیشن کو سراہا گیا، کرتارپور میں سکھ برادری سے ملاقات، متاثرین کیلئے امداد کا وعدہ

مذہبی مقامات کی بحالی ریاست کی ذمہ داری ہے، اقلیتوں کے تحفظ میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔ سید عاصم منیر

فیلڈ مارشل کا دربار صاحب کرتارپور کا فضائی جائزہ، مشکل حالات میں خدمات پر جوانوں اور سول انتظامیہ کو خراجِ تحسین