حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 2 روپے کی کمی کی گئی۔
پٹرول کی قیمت 254.63 سے کم ہو کر 252.63 روپے فی لیٹر ہو گئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 258.64 سے کم ہو کر 256.64 روپے فی لیٹر ہو گئی۔
