سعودی عرب نے ویزوں پر فی الفور پابندی عائد کردی ہے
سعودی عرب نے ورک ویزوں کے علاوہ باقی تمام ویزوں پر فی الفور پابندی عائد کردی ہے 13 اپریل کے بعد پہلے سے جاری ویزے بھی منسوخ تصور ہونگے اور سعودیہ میں داخلے پر پابندی ہوگی
اقامہ ہولڈرز ورک ویزے والے سعودی عرب کا سفر کرسکیں گے
