ماہرنگ کی گرفتاری کے بعد بلوچستان، خاص طورپرکوئٹہ میں کیا ہورہا ہے ؟

Spread the love

ماہرنگ کی گرفتاری کے بعد بلوچستان، خاص طورپرکوئٹہ اورآس پاس کےعلاقوں میں فسادات شروع ہوگٸے۔
ان فسادات میں زیادہ تر افغان عناصر ملوث ہیں جوجان بوجھ کرسرکاری املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں !
Pakistan Tehreek-e-Insaf
کےاسلام آبادحملے ہوں یاحالیہ بلوچستان کے فسادات ہرجگہ افغان عناصر انتشار پھیلانے میں پیش پیش ہیں۔
ان افراد کوپاکستان کے امن وامان کی کوئی پرواہ نہیں، بلکہ وہ ملک میں بدامنی کو ہوا دے رہے ہیں۔