تیز ھوا کے باعث مدرسے کی دیوار گر گئی تین بچے ملبے تلے آکر جاں بحق سات زخمی

Spread the love

خیبر تحصیل باڑہ اکاخیل مداخیل ایریا میں تیز ھوا کے باعث مدرسے کی دیوار گر گئی مدرسے کی دیوار گرنے سے تین بچے ملبے تلے آکر جاں بحق ہوگئے ہیں

دیوار گرنے سے سات افراد زخمی ہوئے ہیں،جنکو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،جائے وقوعہ پر مقامی افراد امدادی کاروائی میں مصروف ہے،مقامی افراد نے اپنے مدد آپ کے تحت زخمیوں کو ملبے سے نکالا، پولیس