امریکی خاتون شادی کاجھانسہ دینے والے نوجوان کےگھرپہنچ گئیں

Spread the love

امریکی خاتون شادی کا جھانسہ دینے والے نوجوان کے گھر پہنچ گئیں

امریکی خاتون نے گھر کے باہر دھرنا دے دیا، واپس جانے سے صاف انکار

خصوصی مناظر

پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار امریکی خاتون نے بالآخر اُس لڑکے کا گھر ڈھونڈ لیا جس سے وہ شادی کرنا چاہتی ہیں۔

امریکی خاتون گارڈن میں لڑکے کے گھر پہنچ گئی اور بلڈنگ کی پارکنگ میں موجود ہیں۔ اپارٹمٹ کی یونین کی جانب سے ان کو واپس جانے کا کہا جا رہا ہے لیکن وہ انکاری ہیں۔

مبینہ طور پر ان کو کراچی کے 19 سالہ نوجوان نے شادی کا جھانسہ دے کر پاکستان بلایا ہے۔ گزشتہ روز خاتون کا کہنا تھا کہ یہاں شادی کرنے آئی ہوں اور شادی کر کے ہی رہوں گی۔